حضرت شاہ شمس تبریز رحمتہ اللّه علیہ | حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللّه علیہ
Hadith of the day
عَنْ عَبْدِ اﷲِ بْنِ عَمْرٍوؓ يَقُوْلُ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اﷲِ ﷺ يَقُوْلُ:
إِنَّ الرُّکْنَ وَالْمَقَامَ يَاقُوْتَتَانِ مِنْ يَاقُوْتِ الْجَنَّةِ طَمَسَ اﷲُ نُوْرَهُمَا وَلَوْلَمْ يَطْمِسْ نُوْرَهُمَا لَأَضَاءَتَا مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ
حضرت عبد اللہ بن عمرو ؓروایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
رکنِ یمانی اور مقامِ ابراہیم جنت کے یاقوتوں میں سے دو یاقوت ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے نور کی روشنی بجھا دی ہے اگراللہ تعالیٰ انہیں نہ بجھاتا تو ان کی روشنی مشرق سے مغرب تک سارا ماحول روشن کر دیتی۔
أخرجه الترمذي في السنن، کتاب: الحج عن رسول اﷲ ﷺ ، باب: ماجاء في فضل الحجر الأسود والرکن والمقام، 3 / 226، الرقم: 878، وأحمد بن حنبل في المسند، 2 / 213 – 214، الرقم: 7000 – 7008، وابن حبان في الصحيح، 9 / 24، الرقم: 3710، والحاکم في المستدرک، 1 / 626، الرقم: 1677، وروي عن أنس بن مالک رضي الله عنه بنحوه في المستدرک، 1 / 627، الرقم: 1678، وعبد الرزاق في المصنف، 5 / 39، الرقم: 8921.